Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

جگر خوں کروں ہوں میں |
حسنِ ادب
جگر خوں کروں ہوں میں

پتھر۔۔۔؟
ARI Id

1689955000102_56117222

Access

Not Available Free

Pages

۱۰۰

پتھّر۔۔۔؟؟

میں تم کو پتھر سمجھا تھا
تنہائی میں اک دن میں نے
تم کو پتھر کہہ ڈالا تھا
بات یہ میری سُن کر پتھر
بہت برا وہ مان گئے تھے

پھر میں سمجھا ، پھر میں جانا
نرم بھی ہوتے ہیں کچھ پتھر
کیا کیا بیج اگاتے ہیں وہ
اُن کو پیڑ بناتے ہیں وہ
اُن پر پھول سجاتے ہیں وہ
اُن کا درد بٹاتے ہیں وہ

پتھر کا بھی دل ہوتا ہے
اُس کو بھی سبزہ بھاتا ہے
اب میں سمجھا اب میں جانا
نہیں مناسب تم کو کہنا
نہیں مناسب پتھر کہنا
کاش کہ تُو بھی پتھر ہوتا

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...