Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > جگر خوں کروں ہوں میں > نیلی چادر والی لڑکی

جگر خوں کروں ہوں میں |
حسنِ ادب
جگر خوں کروں ہوں میں

نیلی چادر والی لڑکی
ARI Id

1689955000102_56117226

Access

Not Available Free

Pages

۱۱۱

نیلی چادر والی لڑکی

گہری نیلی چادر اندر
لپٹی لڑکی یاد ہے اب تک

اُس کی آنکھیں ، اُس کا چہرا
بھول نہیں سکتا میں ہرگز
اُس کی بھولی بھالی باتیں
دل کے اندر بند ہیں اب تک

کوئی اگر پوچھے ، وہ لمحے
حرف بہ حرف سنا سکتا ہوں
جتنے دن بھی ساتھ تھے بیتے
اک اک پل بتلا سکتا ہوں
پوری کہانی یاد ہے اب تک

گہری نیلی چادر اندر
لپٹی لڑکی یاد ہے اب تک
نیلی چادر ، بھولی صورت
نقش ہے دل میں یاد ہے اب تک

گہری نیلی چادر اندر
لپٹی لڑکی یاد ہے اب تک

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...