Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > جگر خوں کروں ہوں میں > ۔۔۔کے پروفائل پر بلی دیکھ کر

جگر خوں کروں ہوں میں |
حسنِ ادب
جگر خوں کروں ہوں میں

۔۔۔کے پروفائل پر بلی دیکھ کر
ARI Id

1689955000102_56117227

Access

Not Available Free

Pages

۱۱۳

۔۔ ۔کے پروفائل پر بلّی دیکھ کر

پالی میں نے بھی اک بلّی
دیکھی تیرے گھر جب بلّی

تیرے گھر میں جو بلّی ہے
بھولی بھالی سی دِکھتی ہے
خوب شرارت پر کرتی ہے
تیرے بستر پر بیٹھی ہے

مجھ کو کیسے گھور رہی ہے
تجھ سے ملنے جب آتا ہوں
اِس کے بسکٹ بھی لاتا ہوں

یہ کتنے نخرے کرتی ہے
بس تیرے جیسی لگتی ہے
کیک بیکری کے کھاتی ہے
اور پھر بھی گھورے جاتی ہے

یہ سب کچھ دیکھا میں نے تو
پالی میں نے بھی اک بلّی
ایسی نہیں پر میری بلّی
تیری بلّی ، تیری بلّی
ایسی نہیں پر میری بلّی

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...