Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > جگر خوں کروں ہوں میں > اک کلاس فیلو کی فرمایش پر

جگر خوں کروں ہوں میں |
حسنِ ادب
جگر خوں کروں ہوں میں

اک کلاس فیلو کی فرمایش پر
ARI Id

1689955000102_56117228

Access

Not Available Free

Pages

۱۱۵

اک کلاس فیلو کی فرمایش پر

میں کتنا پاگل لڑکا ہوں
پیار جو تم سے کر بیٹھا ہوں

پیار تو نیند چُرا لیتا ہے
پیار تو چین چُرا لیتا ہے
پیار میں درد ہی بس ملتا ہے
پیار میں اور نہیں کچھ رکھا

میں کتنا پاگل لڑکا ہوں
پیار جو تم سے کر بیٹھا ہوں

کون جو پیار میں جیت سکا ہو
پیار تو دھوکا ہی دھوکا ہے
پیار بھی وہ جو یک طرفہ ہو

میں کتنا پاگل لڑکا ہوں
پیار جو تم سے کر بیٹھا ہوں

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...