Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

جگر خوں کروں ہوں میں |
حسنِ ادب
جگر خوں کروں ہوں میں

پتھر کی دنیا
ARI Id

1689955000102_56117229

Access

Not Available Free

Pages

۱۱۷

پتھر کی دنیا

آج بھی دنیا پتھّر کی ہے
نہیں ہے بدلی ریت ہماری
کوئی بھی چیز نہیں ہے بدلی
پیار نہیں سمجھے گا کوئی
آ اِس پتھّر کی دنیا میں
میں بھی پتھّر ہو جاتا ہوں

تم بھی پتھّر کے ہو جائو
آ اِس پتھّر کی دنیا میں
ہم بھی پتھّر ہو جاتے ہیں

اب بھی دنیا پتھر کی ہے
اِس کی ہر شے پتھر کی ہے
چاند بھی پتھر تارے پتھر
چشمے پتھر دھارے پتھر
ریت رواج ہمارے پتھر
آ اِس پتھّر کی دنیا میں
ہم بھی پتھّر ہو جاتے ہیں
آ اِس پتھّر کی دنیا میں
ہم دونوں پتھّر ہو جائیں

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...