Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > جگر خوں کروں ہوں میں > تم بن رہ سکتا ہوں

جگر خوں کروں ہوں میں |
حسنِ ادب
جگر خوں کروں ہوں میں

تم بن رہ سکتا ہوں
ARI Id

1689955000102_56117230

Access

Not Available Free

Pages

۱۱۹

تم بن رہ سکتا ہوں

میرا دکھ تو میرا دکھ ہے
تیرا دکھ بھی میرا دکھ ہے
دونا دکھ بھی سہہ سکتا ہوں
کب میں تم بن رہ سکتا ہوں

بات مری تم مان بھی جائو
دل کی باتیں جان بھی جائو
تم کو کب کچھ کہہ سکتا ہوں
تم بِن اَب میں رہ سکتا ہوں

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...