Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > جگر خوں کروں ہوں میں > غضنفر عباس سیّد کی یاد میں

جگر خوں کروں ہوں میں |
حسنِ ادب
جگر خوں کروں ہوں میں

غضنفر عباس سیّد کی یاد میں
ARI Id

1689955000102_56117231

Access

Not Available Free

Pages

۱۲۰

غضنفر عباس سیّد کی یاد میں

’’زیرِ آب چراغ‘‘ کے خالق
جانے آپ کو کیا جلدی تھی
ابھی تو میں کالج آیا تھاا؎
آپ بھی ہوتے ہمیں میّسر
ہم سب مل کر بیٹھا کرتے

۱؎ 2018ء میں پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے منتخب ہونے کے بعدشعبہ اردو گورنمنٹ کالج ساہیوال میں بطور لیکچرر تقرری ہوئی۔

علمی ادبی باتیں کرتے
چائے کے دور بھی چلتے رہتے
غزل کے پھول بھی کھلتے رہتے

’’زیرِ آپ چراغ‘‘ کے خالق
جانے آپ کو کیا جلدی تھی
آپ تو شعبے کی رونق تھے

جب میں شعبہ آیا کرتا
آپ کو بیٹھے دیکھا کرتا
دیکھ کے اب وہ خالی کرسی
دل یہ میرا کٹ جاتا ہے
اندر میرا پھٹ جاتا ہے

’’زیرِ آب چراغ‘‘ کے خالق
جانے آپ کو کیا جلدی تھی

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...