Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > جگر خوں کروں ہوں میں > لیب میں بیٹھی اک کیمسٹ لڑکی

جگر خوں کروں ہوں میں |
حسنِ ادب
جگر خوں کروں ہوں میں

لیب میں بیٹھی اک کیمسٹ لڑکی
ARI Id

1689955000102_56117232

Access

Not Available Free

Pages

۱۲۲

لیب میں بیٹھی اک کیمسٹ لڑکی۱؎

لیب میں بیٹھی گم صم لڑکی
جانے کیا کچھ سوچ رہی ہو
کب سے ان روشن آنکھوں سے
اک بوتل کو گھور رہی ہو
شیشے کی خالی بوتل میں
تیری آنکھ کا عکس پڑے گا
لیب تو ساری روشن ہو گی

۱؎ بلال اعظم کی نظم ’’چاندی‘‘ سے متاثر ہوکر

روشن آنکھوں والی لڑکی
تیری آنکھ کے نور سے ہر شے
لیب میں بکھری چمک اُٹھے گی
لیب کی ہر اک بوتل بوتل
روشن روشن لگے گی جب تو

روشن آنکھوں والی لڑکی
تیری آنکھیں سب دیکھیں گے
تم سے گزارش ہے اک میری
خالی بوتل کو مت گھورو

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...