Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > صبحِ قفس > معاشرتی رویوں کا شعری اظہار

صبحِ قفس |
حسنِ ادب
صبحِ قفس

معاشرتی رویوں کا شعری اظہار
Authors

ARI Id

1689956803051_56117790

Access

Open/Free Access

Pages

26

معاشرتی رویوں کا شعری اظہار

تائب نظامی کا بچپن ہی سے حجرۂ صابری سے تعلق ہے۔ بنابریں میں ان کو اور ان کی شاعری کے مزاج کو بخوبی سمجھتا ہوں۔ ان کے عجز نے ان کی شخصیت اور سہل ممتنع میں شاعری نے ان کو ممتاز شعرا کی صف میں کھڑا کر دیا ہے۔
ان کی شاعری میں غمِ جاناں کے ساتھ ساتھ غمِ دوراں کا بھی بھرپور تذکرہ موجود ہے۔ خارجی اور داخلی جذبات و احساسات کو بھی بڑے خوب صورت انداز میں موضوعِ سخن بنایا گیا ہے۔
ایک شاعر کو معاشرے کے جن رویوں کا علم ہونا چاہیے اُن رویوں کا تائب نظامی کو بدرجہ احسن ادراک ہے۔ دعا گو ہوں کہ ان کا پہلا شعری مجموعہ ’’صبحِ قفس‘‘ مقبولِ خواص و عوام ہو۔ نمونے کے طور پر ان کا ایک شعر ملاحظہ ہو:
ہر صبح مری صبح قفس جیسی ہے تائب
ہر شام مری شامِ غریباں کی طرح

دیوان تنویر نوازش صابری
حجرہ صابری
تاندلیا نوالہ

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...