Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > صبحِ قفس > عظیم ذات ہے اُس کی، بزرگ و برتر ہے (حمد)

صبحِ قفس |
حسنِ ادب
صبحِ قفس

عظیم ذات ہے اُس کی، بزرگ و برتر ہے (حمد)
ARI Id

1689956803051_56117794

Access

Open/Free Access

Pages

31

حمدباری تعالیٰ

عظیم ذات ہے اُس کی بزرگ و برتر ہے
نہ کوئی ثانی ہی اُس کا نہ کوئی ہمسر ہے

جو بحر اُس کا ہے سارا تو اُس کا ہی بر ہے
جو خشک اُس کا ہے سارا تو اُس کا ہی تر ہے

وہی تو ہے جو ہے ذات و صفات میں یکتا
ہر ایک رنگ میں بے مثل وہ سراسر ہے

ہیں دو جہاں پہ عطائیں تمام تر اُس کی
وہ بے عدیل سخی ، بے مثال داور ہے

یہ اور بات کہ ہے لا مکاں مکاں اُس کا
مگر جو ہے دلِ مومن وہ اس کا ہی گھر ہے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...