Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > صبحِ قفس > منقبت حضرت علیؓ

صبحِ قفس |
حسنِ ادب
صبحِ قفس

منقبت حضرت علیؓ
ARI Id

1689956803051_56117796

Access

Open/Free Access

Pages

36

منقبت درِ شانِ حضرت علی کرم اللہ وجہٗ

مخزنِ صدق و صفا مولا علیؓ
پیکرِ شرم و حیا مولا علیؓ

منبعِ جود و سخا مولا علیؓ
مرکز مہر و وفا مولا علیؓ

بے نوائوں کی نوا مولا علیؓ
بے ردائوں کی ردا مولا علیؓ

میری ہر تسکین کا باعث ہیں وہ
میرے ہر دُکھ کی دوا مولا علیؓ

میرے سر پہ سایۂ حسنین ہے
میں ترے در کا گدا، مولا علیؓ

مجھ سے تائب مشکلیں رہتی ہیں دور
میرے ہیں مشکل کشا مولا علیؓ

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...