Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > صبحِ قفس > اہل بیت اطہار کے حضور

صبحِ قفس |
حسنِ ادب
صبحِ قفس

اہل بیت اطہار کے حضور
ARI Id

1689956803051_56117798

Access

Open/Free Access

Pages

39

اہلِ بیت اطہارؓ کے حضور

دیں کو ملی جِلا ہے درِ اہلِ بیت سے
زندہ ہوئی وفا ہے درِ اہلِ بیت سے

قسمت کا در کھلا ہے درِ اہلِ بیت سے
سب کچھ مجھے ملا ہے درِ اہلِ بیت سے

مشکل میں جب گیا ہوں درِ اہل بیت پر
مشکل ہوئی کشا ہے درِ اہلِ بیت سے

ہر غم کا ہے علاج درِ اہلِ بیت ہی
ملتی ہر اک شفا ہے درِ اہلِ بیت سے

ہر چیز مل گئی ہے درِ اہلِ بیت سے
ہر کام ہو گیا ہے درِ اہلِ بیت سے

کرتا نہیں سوال کسی اور در پہ یہ
تائب تو مانگتا ہے درِ اہلِ بیت سے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...