Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > صبحِ قفس > منقبت در شانِ مخدوم علی ہجویری داتا گنج بخشؒ

صبحِ قفس |
حسنِ ادب
صبحِ قفس

منقبت در شانِ مخدوم علی ہجویری داتا گنج بخشؒ
ARI Id

1689956803051_56117799

Access

Open/Free Access

Pages

41

منقبت درِ شانِ مخدوم علی ہجویری داتا گنج بخشؒ

عالم عرفان کے ماتھے کا جھومر آپ ہیں
اس جہاں میں بحر وحدت کے شناور آپ ہیں

ناز جن پہ ہر زماں کرتی ہے بندہ پروری
خواجۂ ہجویر ایسے بندہ پرور آپ ہیں

مخزنِ اسرارِ حق ہیں اور سّرِ عارفاں
اولیا و اصفیا کے گویا رہبر آپ ہیں

بادشاہی ہر دو عالم میں برابر جن کی ہے
ایسے دارا آپ ہیں ، ایسے سکندر آپ ہیں

جن کے لطف و فیض کا تائبؔ نہیں حد و حساب
ایسے بحر بے کراں ایسے سمندر آپ ہیں

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...