Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > صبحِ قفس > منقبت درمدح بابافریدالدین مسعود گنجِ شکرؒ

صبحِ قفس |
حسنِ ادب
صبحِ قفس

منقبت درمدح بابافریدالدین مسعود گنجِ شکرؒ
ARI Id

1689956803051_56117800

Access

Open/Free Access

Pages

43

منقبت در مدح فریدالدین مسعود گنجِ شکرؒ

محشر کا کوئی خوف نہ دوزخ ہی کا ڈر ہے
جب پیر مرا گنجِ شکرؒ ، گنجِ شکرؒ ہے

دکھ درد کے ماروں کے مسیحا میرے بابا
دکھ درد کے ماروں کا سہارا ترا در ہے

ہو جائے کرم اُن کا الگ بات ہے ورنہ
دیدار کے قابل ہی کہاں میری نظر ہے

واللہ اسی در سے تو پلتا ہے زمانہ
یہ چشت کے سرتاج سخی پاک کا گھر ہے

تائبؔ کو ضرورت ہی نہیں تاجوروں کی
سرکار مری آپ کے ٹکڑوں پہ بسر ہے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...