Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > صبحِ قفس > منقبت درمدح مرشد گرامی خواجہ محمد شریف چشتیؒ

صبحِ قفس |
حسنِ ادب
صبحِ قفس

منقبت درمدح مرشد گرامی خواجہ محمد شریف چشتیؒ
ARI Id

1689956803051_56117801

Access

Open/Free Access

Pages

45

منقبت در مدح
پیرو مرشد خواجہ محمد شریف چشتی ،نظامی ، قادری، قلندری
(دربارِ عالیہ شمس آباد پاک پتن شریف)

جو تمھارے غم کا پیکر ہو گیا
مطمئن واللہ یکسر ہو گیا

آپ کی جس کو غلامی مل گئی
وہ مقدر کا سکندر ہو گیا

وہ بھی میرے سر تا سر ہی ہو گئے
جب سے میں اُن کا سراسر ہو گیا

جب سے اُن کے پائوں پہ رکھا ہے سر
فخر سے اونچا مرا سر ہو گیا

آپ کی ہے دید حجِ اکبری
میرا کعبہ آپ کا در ہو گیا

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...