Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > صبحِ قفس > بھولتا ہی نہیں وہ خواب مجھے

صبحِ قفس |
حسنِ ادب
صبحِ قفس

بھولتا ہی نہیں وہ خواب مجھے
ARI Id

1689956803051_56117809

Access

Open/Free Access

Pages

61

بھولتا ہی نہیں وہ خواب مجھے
وہ ملا جس میں بے نقاب مجھے

کرچیاں اتنی ہو گئیں دل کی
رکھنا مشکل ہے یہ حساب مجھے

میرا دشمن نصیب ہے میرا
ہونے دے گا نہ کامیاب مجھے

اشک بہتے ہیں، تارے گنتا ہوں
دے گیا ہجر کا نصاب مجھے

جو گزرتے ہیں تیرے بن تائب
لمحے لگتے ہیں وہ عذاب مجھے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...