Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > صبحِ قفس > دولت و مال و زر کا کیا کرنا

صبحِ قفس |
حسنِ ادب
صبحِ قفس

دولت و مال و زر کا کیا کرنا
ARI Id

1689956803051_56117816

Access

Open/Free Access

Pages

75

دولت و مال و زر کا کیا کرنا
ہم فقیروں نے گھر کا کیا کرنا

عمر کی قید جس پرندے کو
اُس نے پھر بال و پر کا کیا کرنا

ہم کو تم بے خبر ہی رہنے دو
ہم نے پا کر خبر کا کیا کرنا

جب مرض لا دوا ہی ہو جائے
پھر کسی چارہ گر کا کیا کرنا

جو درِ یار پہ نہ جھکتے ہوں
اُس جبیں اور سر کا کیا کرنا

جس سے تائبؔ نہ فیض حاصل ہو
ایسی چوکھٹ کا، در کا، کیا کرنا

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...