Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > صبحِ قفس > تیرے دیدار کے ہر آن مزے پاتا ہوں

صبحِ قفس |
حسنِ ادب
صبحِ قفس

تیرے دیدار کے ہر آن مزے پاتا ہوں
ARI Id

1689956803051_56117827

Access

Open/Free Access

Pages

97

تیرے دیدار کے ہر آن مزے پاتا ہوں
دیکھنے تجھ کو تصور میں چلا جاتا ہوں

آ ہی جائے گا کبھی تجھ کو دلاسا دینے
قلبِ مضطر کو بہر طور یہ سمجھاتا ہوں

نہ بنا پائیں فسانے یہ زمانے والے
سو ترے ساتھ ملاقات سے گھبراتا ہوں

ہے خبر تم کو مجھے چھوڑ کے جانے والے
کن بہانوں سے دلِ زار کو بہلاتا ہوں

گو اکیلا ہوں بھرے شہر میں تائبؔ لیکن
اپنی تنہائی کسی یاد سے مہکاتا ہوں

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...