Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > صبحِ قفس > جو کام مجھے کرنے ہیں کرنے نہیں دیتے

صبحِ قفس |
حسنِ ادب
صبحِ قفس

جو کام مجھے کرنے ہیں کرنے نہیں دیتے
ARI Id

1689956803051_56117830

Access

Open/Free Access

Pages

103

جو کام مجھے کرنے ہیں کرنے نہیں دیتے
حالات مجھے غم سے نکلنے نہیں دیتے

سچ ہے کہ وہی لوگ مرے دشمنِ جاں ہیں
جو لوگ مجھے جاں سے گزرنے نہیں دیتے

کم ظرف ہیں وہ جام چھلک جاتے ہیں جن سے
ہم اپنا بھرا دل بھی چھلکنے نہیں دیتے

تحسین مری اُن کو ، دعائیں مری لاکھوں
جو خود کو کسی دل سے اُترنے نہیں دیتے

لگتا ہے مرے اپنے مقدر ہیں یہ تائب ؔ
بگڑی جو کسی بات کو بننے نہیں دیتے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...