Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > صبحِ قفس > خیر ہی خیر سر بہ سر ہونا

صبحِ قفس |
حسنِ ادب
صبحِ قفس

خیر ہی خیر سر بہ سر ہونا
ARI Id

1689956803051_56117833

Access

Open/Free Access

Pages

109

خیر ہی خیر سر بہ سر ہونا
کتنا مشکل ہے بے ضرر ہونا

پوچھ اُن سے جو لوگ بے گھر ہیں
کیسا ہوتا ہے اپنا گھر ہونا

زخم نے جا لیا رگِ جاں کو
کیا ہوا تیرا چارہ گر ہونا

نہ سنے نالے آسماں نے مرے
ہائے نالوں کا بے اثر ہونا

کتنی آساں ہے خوب تر کی طلب
کتنا مشکل ہے خوب تر ہونا

دے گیا عمر بھر کے پچھتاوے
سب دعائوں کا بے ثمر ہونا

پا لیا رازِ زندگی تائبؔ
آ گیا کام در بہ در ہونا

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...