Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > صبحِ قفس > جو غیروں سے پیمان کرنے لگا ہے

صبحِ قفس |
حسنِ ادب
صبحِ قفس

جو غیروں سے پیمان کرنے لگا ہے
ARI Id

1689956803051_56117838

Access

Open/Free Access

Pages

119

وہ غیروں سے پیمان کرنے لگا ہے
سرا سر ہی نقصان کرنے لگا ہے

تمھاری توجہ، تمھارا تبسم
مرے غم کا درمان کرنے لگا ہے

تغافل ، جفائیں ، ستم کاریاں
بہت مجھ پہ احسان کرنے لگا ہے

مقام تشکر ہے وہ اب تو مجھ پر
دل و جان قربان کرنے لگا ہے

نظر لگ نہ جائے کہ تائبؔ کی خاطر
وہ راحت کے سامان کرنے لگا ہے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...