Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > صبحِ قفس > نہ میرے دل پہ مرا کوئی اختیار رہا

صبحِ قفس |
حسنِ ادب
صبحِ قفس

نہ میرے دل پہ مرا کوئی اختیار رہا
ARI Id

1689956803051_56117839

Access

Open/Free Access

Pages

121

نہ میرے دل پہ مرا کوئی اختیار رہا
کہ میری جان کے دشمن پہ یہ نثار رہا

وہ ہر جگہ پہ مرے نام سے ہی جانا گیا
یہ اور بات وہ اوروں کا غمگسار رہا

لیے ہیں رنج سدا ہی خلوص کے بدلے
کہ دل جلوں کا ہمیشہ یہ کاروبار رہا

تمام رات رہا ہم کلام تاروں سے
لباس جس کے مقدر کا تار تار رہا

وہ کوئی اور نہیں تھا وہ تیرا تائبؔ تھا
تمام عمر جسے تیرا انتظار رہا

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...