Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > صبحِ قفس > حسرت ہی رہی مجھ پہ و ہ احسان کرے گا

صبحِ قفس |
حسنِ ادب
صبحِ قفس

حسرت ہی رہی مجھ پہ و ہ احسان کرے گا
ARI Id

1689956803051_56117844

Access

Open/Free Access

Pages

131

حسرت ہی رہی مجھ پہ وہ احسان کرے گا
دیدار سے ہر درد کا درمان کرے گا

ہے عید کا دن آج وہ نکلے گا سنور کے
وہ عید کے دن حشر کا سامان کرے گا

بے چین مرے دل نہ رقیبوں سے ہوا کر
دشمن ہے تو ہر حال میں نقصان کرے گا

بیمارِ محبت ہے نکل جائے مطب سے
یہ اور مریضوں کو پریشان کرے گا

تائبؔ سے کبھی جان کو تو مانگ کے تو دیکھ
سو بار ترے نام پہ قربان کرے گا

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...