Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > صبحِ قفس > اک شخص مرے دل میں سماتا چلا گیا

صبحِ قفس |
حسنِ ادب
صبحِ قفس

اک شخص مرے دل میں سماتا چلا گیا
ARI Id

1689956803051_56117845

Access

Open/Free Access

Pages

133

اک شخص مرے دل میں سماتا چلا گیا
اور پیار کی وہ جوت جگاتا چلا گیا

تیرِ نظر وہ ایسے چلاتا چلا گیا
گزرا جدھر جدھر سے گراتا چلا گیا

میں ناسمجھ تھا پیار کے دھوکے میں آ گیا
دلِ پر سکون کو آگ لگاتا چلا گیا

ساقی کا ظلم دیکھیے کہہ کر مجھے شراب
ہر جامِ میں وہ زہر ملاتا چلا گیا

تائبؔ نے ایک روز جو یاروں کے درمیاں
چھیڑی تھی داستاں تو رُلاتا چلا گیا

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...