Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > صبحِ قفس > کوئی بھی درمیاں حائل نہیں ہے

صبحِ قفس |
حسنِ ادب
صبحِ قفس

کوئی بھی درمیاں حائل نہیں ہے
ARI Id

1689956803051_56117848

Access

Open/Free Access

Pages

139

کوئی بھی درمیاں حائل نہیں ہے
بظاہر اب کوئی مشکل نہیں ہے

مجھے لگتا ہے یاں پہ ایک پتھر
ترے سینے میں جیسے دل نہیں ہے

محبت کیا ہے بس نقصان دل کا
سوائے غم کے کچھ حاصل نہیں ہے

طبیعت کو نہ جانے کیا ہوا ہے
کہ بھاتی اب کوئی محفل نہیں ہے

مرے قاتل ہیں میرے یار تائبؔ
زمانہ تو مرا قاتل نہیں ہے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...