ہم کو آخر یہ سلیقہ آ گیا
Chapter Info
ARI Id
1689956803051_56117851
Access
Open/Free Access
Pages
145
ہم کو آخر یہ سلیقہ آ گیا
غم کو سہنے کا قرینہ آ گیا
حسن بھی بازار میں بکنے لگا
یاالٰہی! کیا زمانہ آ گیا
داستانِ قیس جب چھیڑی گئی
یاد مجھ کو اپنا قصہ آ گیا
رحم مجھ پہ آ گیا قاتل کو جب
جان لینے کو مسیحا آ گیا
ہو گیا ہوں میں بھی اب عزلت نشیں
رہنا اب مجھ کو بھی تنہا آ گیا
حشر میں تائبؔ کی سنتا کون تھا
کام آقاؐ کا وسیلہ آ گیا
Table of Contents of Book
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...
Similar News
Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...