Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > صبحِ قفس > باز آتے ہی نہیں لوگ دغا کرنے سے

صبحِ قفس |
حسنِ ادب
صبحِ قفس

باز آتے ہی نہیں لوگ دغا کرنے سے
ARI Id

1689956803051_56117856

Access

Open/Free Access

Pages

155

باز آتے ہی نہیں لوگ دغا کرنے سے
رُکتا کب مَیں ہوں بھلا پھر بھی وفا کرنے سے

اس طرح ہاتھ مرے آئی بقا کی دولت
ذات میں تیری مجھے خود کو فنا کرنے سے

رنج مٹ جاتے ہیں دردوں کو شفا ملتی ہے
دور ہو جاتی بلائیں ہیں دعا کرنے سے

نہ کریں میرا بھلا یار بھلا نہ سوچیں
کوئی روکے نہ مجھے اُن کا بھلا کرنے سے

میری عادت ہی نہیں شکوے شکایت کرنا
دور رہتا ہوں میں تائبؔ جی گلہ کرنے سے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...