Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > صبحِ قفس > بہت عجیب سا منظر دکھائی دیتا ہے

صبحِ قفس |
حسنِ ادب
صبحِ قفس

بہت عجیب سا منظر دکھائی دیتا ہے
ARI Id

1689956803051_56117858

Access

Open/Free Access

Pages

159

بہت عجیب سا منظر دکھائی دیتا ہے
اداس تیرے سوا گھر دکھائی دیتا ہے

اُسی کی ہوتی ہے عزت تمھاری محفل میں
کہ جس کے پاس کوئی زر دکھائی دیتا ہے

جسے نصیب ہوئی تیری دوستی ظالم
وہ اپنے آپ سے باہر دکھائی دیتا ہے

کہاں گئے جو فدا تم پہ جان کرتے تھے
فقط یہاں تو مرا سر دکھائی دیتا ہے

مرے غموں کا مداوا جنابِ گنجِ شکرؒ
مجھے تو آپؒ کا ہی در دکھائی دیتا ہے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...