Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > صبحِ قفس > وہ کوئی دل ہے کہ جس میں کسی کا پیار نہ ہو

صبحِ قفس |
حسنِ ادب
صبحِ قفس

وہ کوئی دل ہے کہ جس میں کسی کا پیار نہ ہو
ARI Id

1689956803051_56117861

Access

Open/Free Access

Pages

165

وہ کوئی دل ہے کہ جس میں کسی کا پیار نہ ہو
کسی جمال کے جلووں کا جو شکار نہ ہو

وہ اس لیے بھی مجھے اپنے غم نہیں دیتا
کہ اُس کا غم بھی کوئی میرا غم گسار نہ ہو

یہ جان تک تو لگا دی ہے میں نے نام اُس کے
یہ اور بات اُسے پھر بھی اعتبار نہ ہو

ہوا ہے کیا جو نشانے سے تیر چُوک گیا
تو پھر سے تیر چلا اور شرمسار نہ ہو

وہ ہر گھڑی جو مجھے بے قرار رکھتا ہے
مری دعائیں ہیں تائبؔ وہ بے قرار نہ ہو

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...