Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > صبحِ قفس > مری نظر میں محبت وہ کامیاب نہیں

صبحِ قفس |
حسنِ ادب
صبحِ قفس

مری نظر میں محبت وہ کامیاب نہیں
ARI Id

1689956803051_56117865

Access

Open/Free Access

Pages

174

مری نظر میں محبت وہ کامیاب نہیں
اٹھایا جس نے کبھی ہجر کا عذاب نہیں

مری خطائوں کا رکھا تو ہے حساب اس نے
مری وفائوں کا رکھا مگر حساب نہیں

ہر ایک تیر نشانے پہ جا کے لگتا ہے
نگاہِ ناز کے تیروں کا تو جواب نہیں

وہ میرے پہلو میں آکر ہیں یوں دراز ہوئے
یقین ہی نہیں آتا یہ کوئی خوب نہیں

ہم ایسی بزم میں تائب جی کس لیے جائیں
جہاں شباب نہیں، شیشہ و کباب نہیں

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...