Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وَرَفَعْنَا کی صدا > رفعت ذکرِ نبیؐ کی چار سو گونجی صدا

وَرَفَعْنَا کی صدا |
حسنِ ادب
وَرَفَعْنَا کی صدا

رفعت ذکرِ نبیؐ کی چار سو گونجی صدا
ARI Id

1689956879011_56117907

Access

Not Available Free

Pages

43


رفعتِ ذکرِ نبیؐؐ کی چار سُو گونجی صدا
فرش سے تا عرش ہے توصیف کا یہ سلسلہ

سرورِ عالمؐ کی مدحت کے ترانے کُو بہ کُو
رحمۃ اللعالمیںؐ کے تذکرے ہیں جا بجا

مشکلوں کے دور میں وردِ زبانِ حال ہے
ہے یہی ردِ بلا ، صلِ علیٰ ، صلِ علیٰ

اُمّتی کی سرگزشتِ غم سے بھی ہیں باخبر
بلبلاتے اُونٹ کی جو جانتے تھے التجا

ڈوبتا خورشید پلٹا ٹکڑے ٹکڑے چاند تھا
صاحبِ شق القمرؐ کا اِک اشارہ کیا ہوا

ٓٓٓآپؐ کا اعجازِ نسبت ناز ہے کونین کا
’’تاجداؐرِ انبیائ! خیراؐلبشر خیرالوریٰؐ‘‘

ربِّ کعبہ کا اُسے عرفانؔ ہوتا ہے فقط
لذتِ عشقِ محمدﷺ سے ہوا جو آشنا

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...