Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وَرَفَعْنَا کی صدا > قلم نے آپ ؐ کی توصیف جب لکھی آقاؐ

وَرَفَعْنَا کی صدا |
حسنِ ادب
وَرَفَعْنَا کی صدا

قلم نے آپ ؐ کی توصیف جب لکھی آقاؐ
ARI Id

1689956879011_56117910

Access

Not Available Free

Pages

46


قلم نے آپؐ کی توصیف جب لکھی آقاؐ!
ورق ورق پہ اُتر آئی روشنی آقا!ؐ

مکانِ چشم کے ویران دو دریچوں کو
عطا ہو روضۂ انور کی دلکشی آقاؐ!

جہاں میں صرف مقدّر کا اِک سکندر ہے
غلام آپؐ کے قسمت کے سب دھنی آقاؐ!

حضوریوں کے سفر کی یہی تو منزل ہے
عطا ہو روضۂ انور پہ حاضری آقاؐ!

یہی ہے خواہشِ عرفاںؔ یہی ہے فخرِ سخن
ثنا میں آپؐ کی کٹ جائے زندگی آقاؐ!

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...