Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وَرَفَعْنَا کی صدا > سیرتِ ماہِ نبوت سے ضیا پائوں گا

وَرَفَعْنَا کی صدا |
حسنِ ادب
وَرَفَعْنَا کی صدا

سیرتِ ماہِ نبوت سے ضیا پائوں گا
ARI Id

1689956879011_56117912

Access

Not Available Free

Pages

48


سیرتِ ماہِ نبوّتؐ سے ضیا پاؤں گا
ظلمتِ شب میں بھلا کیسے بھٹک جائوں گا

ناز و اندازِ سلاطینِ جہاں سے کہہ دو
ہوں گدا سیّدِ کونینؐ کا ؛ اِترائوں گا

دامنِ شافعِؐ محشر کی خنک چھاؤں میں
تابِ خورشیدِ قیامت سے نہ گھبرائوں گا

وادیِ دل کو چمن زار بنانے کے لئے
ہر رگِ جاں میں کنول نعت کے مہکائوں گا

جذبۂ شوق مرا کھینچے گا عرفانؔ مجھے
’’میں مدینے کے بہت پاس چلا جائوں گا ‘‘

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...