Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وَرَفَعْنَا کی صدا > مری سانسیں ہوں مشکبار اے کاش!

وَرَفَعْنَا کی صدا |
حسنِ ادب
وَرَفَعْنَا کی صدا

مری سانسیں ہوں مشکبار اے کاش!
ARI Id

1689956879011_56117926

Access

Not Available Free

Pages

68


میری سانسیں ہوں مشک بار اے کاش
راہِ طیبہ کا ہو غبار اے کاش

جس جگہ قدسی ایک بار آئیں
ہم وہاں جائیں بار بار اے کاش

اُنؐ کی دہلیز پر جھکا کر سر
ہم بھی بن جائیں تاجدار اے کاش

اُنؐ کے قدموں سے ہم لپٹ جائیں
پہنچیں جس وقت پل سے پار اے کاش

مجھ سے کہتے ہیں روز و شب میرے
نعت ہی ہو ترا شعار اے کاش

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...