Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وَرَفَعْنَا کی صدا > سورج کی تاب لائیں ستاروں کی کیا بساط

وَرَفَعْنَا کی صدا |
حسنِ ادب
وَرَفَعْنَا کی صدا

سورج کی تاب لائیں ستاروں کی کیا بساط
ARI Id

1689956879011_56117931

Access

Not Available Free

Pages

76


سورج کی تاب لائیں ستاروں کی کیا بساط
اُنؐ کے گدا کے سامنے شاہوں کی کیا بساط

اے خار زارِ شہرِ نبیؐ ! تیرے سامنے
دنیا کے سب حسین نظاروں کی کیا بساط

عشقِ رسولؐ پاک میں مرنا حیات ہے
دنیائے بے ثبات میں زندوں کی کیا بساط

رفتارِ برق ہو یا لپک روشنی کی ہو
وہ راکبِ براقؐ ہیں ؛ دونوں کی کیا بساط

عرفاںؔ! حضورِ رحمتؐ عالم بیان کر
غم کی طویل رات کے قصّوں کی کیا بساط

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...