Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وَرَفَعْنَا کی صدا > آگیا برگ و بار کا موسم

وَرَفَعْنَا کی صدا |
حسنِ ادب
وَرَفَعْنَا کی صدا

آگیا برگ و بار کا موسم
ARI Id

1689956879011_56117938

Access

Not Available Free

Pages

84


آ گیا برگ و بار کا موسم
آپؐ لائے بہار کا موسم

آپؐ آئے تو نخلِ ہستی پر
آ گیا اعتبار کا موسم

صحنِ عالم میں گُلستاں مہکے
پڑ گیا ماند خار کا موسم

دشتِ بطحا پہ ناز کرتا ہے
ایمن و خلد زار کا موسم

کُن کے حرفِ جلی سے ظاہر ہے
آپؐ کے اختیار کا موسم

شہرِ طیبہ میں جا کے بدلے گا
اس دلِ بے قرار کا موسم

چشمِ عرفانؔ کو حضوری دیں
ختم ہو انتظار کا موسم

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...