Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وَرَفَعْنَا کی صدا > آپؐ کے نقشِ پا سے مزین زمیں ، خاتم المرسلیں

وَرَفَعْنَا کی صدا |
حسنِ ادب
وَرَفَعْنَا کی صدا

آپؐ کے نقشِ پا سے مزین زمیں ، خاتم المرسلیں
ARI Id

1689956879011_56117943

Access

Not Available Free

Pages

90

آپؐ کے نقشِ پا سے مزین زمیں، خاتم لمرسلیںؐ!
اَرضِ بطحا نے پائے ہیں کیسے نگیں، خاتم لمرسلیںؐ!

آپؐ کی بات کا صدق دل سے یقیں ،اے رسولِ امیں!ؐ
آپؐ کو غیر کہتے ہیں صادق امیں ،خاتم لمرسلیںؐ!

آپؐ کو جو رکھیںجان و دل کے قریں ،رحمتِ عالمیں!ؐ
صاف کہتا ہے قرآں انہیں مومنیں ، خاتم لمرسلیںؐ!

آپؐ کا جو ہوا ، سب اُسی کا ہوا ، اے حبیب خداؐ!
آپؐ کا جو نہیں ، وہ کہیں کا نہیں ، خاتم لمرسلیںؐ!

خوش طبع ، خوش ادا ، سیرت خوش صفا ، صورتِ والضحیٰ
خوش خط و خوبرو ، دلکش و دلنشیں ، خاتم لمرسلیںؐ

آپؐ کے بعد آئے نبیؐ دُوسرا ؛ میں نہیں مانتا
سیّد الاوّلیں ، سیّد الآخریں ، خاتم لمرسلیںؐ!

تُو لکھے حرفِ مدحت، پڑھے نعت کیا ، تیری اوقات کیا
دی گئے تجھ کو عرفانؔ! لحنِ حسیں ، خاتم لمرسلیںؐ

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...