Home > وَرَفَعْنَا کی صدا > خدا بھی اُن کی نظر میں ذرا ضروری نہیں
خدا بھی اُن کی نظر میں ذرا ضروری نہیں
Chapter Info
ARI Id
1689956879011_56117948
Access
Not Available Free
Pages
97
ﷺ
خدا کی مغفرت ہے عام ، طیبہ کی فضائوں میں
گنہگاروں کا نیک انجام ، طیبہ کی فضائوں میں
یہاں پر رحمتیں ہیں ، برکتیں ، رب کی عطائیں ہیں
سنور جاتے ہیں بگڑے کام ، طیبہ کی فضائوں میں
مقامِ گُل کا ہو ادراک کیا گلزارِ طیبہ میں
لگا ہے خار کا بھی دام ، طیبہ کی فضائوں میں
میں اپنی زندگی کی صبحِ نو قربان کر ڈالوں
اگر ہو جائے میری شام ، طیبہ کی فضائوں میں
در و دیوارِ مکّہ سے درودوں کی صدا آئے
خدا کا گونجتا ہے نام ، طیبہ کی فضائوں میں
غم و آلامِ دنیا ہے نہ عُقبیٰ کی پریشانی
دلِ عرفانؔ کو آرام ، طیبہ کی فضائوں میں
Table of Contents of Book
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...
Similar News
Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...