Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وَرَفَعْنَا کی صدا > ہم پر خدا کے لطف کی برسات ہو گئی

وَرَفَعْنَا کی صدا |
حسنِ ادب
وَرَفَعْنَا کی صدا

ہم پر خدا کے لطف کی برسات ہو گئی
ARI Id

1689956879011_56117960

Access

Not Available Free

Pages

113


ہم پر خدا کے لطف کی برسات ہو گئی
رحمت نبیؐ کی شاملِ حالات ہو گئی

ہر حرفِ نعت مطلعِ دل پر طلوع ہوا
ہر صبحِ نو عطا مجھے اِک نعت ہو گئی

نعرہ لگایا ’’آمدِ حق‘‘ کا رسولؐ نے
باطل کو ہر جہان میں پھر مات ہو گئی

پیشِ نظر اگر نہ رہا اُسوۂ رسولؐ
نقدِ حیات نذرِ خرافات ہو گئی

عرفان! جس پہ مہرِ رسالت ہے ضوفگن
اُس کو خبر نہیں ہے کہ کب رات ہو گئی

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...