Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وَرَفَعْنَا کی صدا > مری زباں پہ جو ذیؐ احتشام آتا ہے

وَرَفَعْنَا کی صدا |
حسنِ ادب
وَرَفَعْنَا کی صدا

مری زباں پہ جو ذیؐ احتشام آتا ہے
ARI Id

1689956879011_56117969

Access

Not Available Free

Pages

123


مری زباں پہ جو ذی احتشام آتا ہے
خدا کے بعد محمدﷺ کا نام آتا ہے

دُرُود جو بھی حبیبِؐ خدا پہ پڑھتا ہے
اُسے خدا کی طرف سے سلام آتا ہے

جو آلِ ساقیٔ کوؐثر کا احترام کرے
اُسی کے ہاتھ میں کوثر کا جام آتا ہے

کرم خدا کا رسولِؐ خدا کی رحمت ہے
ہنر ہے مجھ میں کوئی اور نہ کام آتا ہے

یہ آرزو ہے کہ عرفانؔ کو کہیں آقاؐ
ثنا گروں میں تمھارا بھی نام آتا ہے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...