Home > وَرَفَعْنَا کی صدا > نبوت ، اقتدائے مصطفیٰؐ ہے
نبوت ، اقتدائے مصطفیٰؐ ہے
Chapter Info
ARI Id
1689956879011_56117970
Access
Not Available Free
Pages
124
ﷺ
نبوّت ، اقتدائے مصطفیؐ ہے
صحابہؓ میں ولائے مصطفیؐ ہے
عبادت گر جسے کہتے ہیں سجدہ
سوئے کعبہ ؛ ادائے مصطفیؐ ہے
جہاں پر انتہا روح الامیںؑ کی
وہاں سے ابتدائے مصطفیؐ ہے
جہالت ، تیرگی ، بے رہروی ہے
اگر کچھ ماسوائے مصطفیؐ ہے
لحد میں انشا اللہ ہم کہیں گے
خدا اپنا خدائے مصطفیؐ ہے
’’رمیت اذ رمیت‘‘ کا خلاصہ
ادائے رب ، ادائے مصطفیؐ ہے
عمرؓ کو عظمتیں جس نے عطا کیں
فقط حرفِ دعائے مصطفیؐ ہے
Table of Contents of Book
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...
Similar News
Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...