Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وَرَفَعْنَا کی صدا > گُن اُنؐ کے ہی گاتا ہے اپنا کہ بیگانہ ہے

وَرَفَعْنَا کی صدا |
حسنِ ادب
وَرَفَعْنَا کی صدا

گُن اُنؐ کے ہی گاتا ہے اپنا کہ بیگانہ ہے
ARI Id

1689956879011_56117976

Access

Not Available Free

Pages

135


گُن اُنؐ کے ہی گاتا ہے اپنا کہ بیگانہ ہے
’’اِک میں ہی نہیں اُن پر قربان زمانہ ہے‘‘

حامدؐ بھی وہ احمدؐ بھی ‘ محمودؐ و محمد ﷺ بھی
’’جو ربِ دو عالم کا محبوب یگانہ ہے‘‘

صد کیف کا عالم ہے اِک پل تیری مدحت کا
صد رشکِ گہر اُس پل آنکھوں کا بھر آنا ہے

بچپن سے ہی ہونٹوں پر سرکارؐ کی مدحت ہے
ٹوٹے نہ الٰہی یہ بندھن جو پُرانا ہے

جس ذاتؐ کی آمد پر کعبے پہ لگا جھنڈا
اُس ذاتؐ کی آمد پر راہوں کو سجانا ہے

مدحِ شہِؐ خوباں سے عرفاںؔ کی زباں تر ہے
شاہوں کے قصائد نہ گفتارِ زمانہ ہے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...